CTC-Pak Press Release


22-Oct-2021
Civil society urges the government to adopt independent National Tobacco Control Policy (NTCP) to minimize reliance on international institutions. Islamabad ( ) Tobacco use is one of major cause of death in the world. In Pakistan, tobacco kills more than 160,100 persons yearly. FCTC emphasizes on member countries to take step forward and adopt the long term sustainable policies for Tobacco control. WHO and international donors are providing support to take preventive measures. Under the guidelines of WHO, FCTC member countries are responsible for policy making for tobacco control. Pakistan also adopts tobacco control measures by implementation of laws and enforcement. Tobacco Control Cell and Ministry of NHSRC, Pakistan, is doing well for tobacco control with the help of WHO and other international donors. In this regard International donor’s role is appreciable, but, for a sustainable National Tobacco Control Policy or Strategy on federal and provincial level, it is necessary for the Government to take ownership and provide funds for tobacco control to MNHSRC and Tobacco Control Cell (TCC) like other health issues. The Focal Person and the TCC have shown great interest in Tobacco Control and is following up with NTCP besides countering tobacco Industries’ interference in policy matters. Legislation and regulatory measures are essential to be imposed efficiently to control the epidemic of tobacco use. For that purpose, immediate approval and adoption of a sustainable independent National Tobacco control policy (NTCP) is the need of the hour. Zeeshan Danish project coordinator Collation for Tobacco control Pakistan (CTC-Pak), said we are ready to play our active role to support the Ministry of National Health Services Regulation and Coordination and Tobacco control Cell to move forward to control tobacco use for saving the life and health of people and reduce the burden of the health budget.

22-Oct-2021
خود انحصار ، تمباکو کنٹرول پالیسی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ذیشان دانش تمباکو کنٹرول پالیسی کے لئے عالمی اداروں پر انحصار کم سے کم ہونا چاہئے ۔ پراجیکٹ کو آردینیٹر ، سی ٹی سی پاک اسلام آباد ( ) تمباکو کا استعمال دنیا میں موت کی ایک بڑی وجہ ہے۔ پاکستان میں تمباکو سالانہ 160،100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا باعث بنتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے تحت ایف سی ٹی سی (FCTC) کے رکن ممالک اپنے اپنے ملک میں تمباکو کنٹرول کے لیے پالیسی سازی کے ذمہ دار ہیں ایف سی ٹی سی ممبر ممالک پر زور دیتا ہے کہ وہ تمباکو کنٹرول کے لیے طویل مدتی، پائیدار و مستحکم پالیسیاں اپنائیں اس ضمن میں عالمی ادارہ صحت اور دیگر بین الاقوامی ادارے ٹوبیکو کنٹرول کے لیے مالی اور تکنیکی مدد فراہم کر رہے ان کاکردار قابل تعریف ہے لیکن ، وفاقی اور صوبائی سطح پر پائیدار ، مستحکم و طویل مدتی قومی انسداد تمباکو پالیسی یا حکمت عملی کے لیے کے لیے ضروری ہے کہ حکومت پاکستان صحت کے دیگرمسائل کی طرح تمباکو کنٹرول کے لیے اپنے بجٹ میں الگ سے فنڈ مختص کرے تاکہ اس وبا پر قابو پانے کے لئے تمباکو کنٹرول سیل اور وزارت صحت کا انحصار عالمی اداروں پر کم سے کم ہو ۔ ان خیالات کا اظہار کولیشن فار ٹوبیکو کنٹرول کے پراجیکٹ کوآرڈینیٹر ذیشان دانش نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمباکو کنٹرول سیل ،وزارت صحت کی لیڈر شپ انسداد تمباکو کے حوالے سے فعال کردار ادا کر رہی ہے ۔تمباکو کے استعمال کی وبا پر قابو پانے کے لیے قانون سازی اور ریگولیٹری اقدامات کاموثر طریقے سے نافذ کرنا ضروری ہے۔ اس مقصد کے لیے فوری طور پر ایک پائیدار، آزاد، مستحکم اور طویل مدتی قومی تمباکو کنٹرول پالیسی وقت کی ضرورت ہے۔سوسائٹی فار آلٹریٹو میڈیا اینڈ ریسرچ ((SAMAR گزشتہ کئی برسوں سے اپنے قومی اتحاد برائے انسداد تمباکو ،)کولیشن فار ٹوبیکو کنٹرول پاکستان (CTC-Pak) یہ اتحاد سو سے زائد سول سوسائٹی تنظیموں پر مشتمل ہے تمباکو کنٹرول سیل،وزارت صحت پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہا ہے اور اس وقت بھی اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ بحیثیت سول سوسائٹی ہم نیشنل ٹوبیکو کنٹرول پالیسی کے لیے حکومت اور انسداد تمباکو کے اداروں کہ ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہیں تاکہ عوام کی زندگی بچانے اور صحت کے بجٹ پر تمباکو کے استعمال کے باعث اضافی بوجھ کم ہو سکے۔